اگر آپRapid Linear Progression کی وجہ سے بے اولادی کا شکار ہیں اور ہر طرح کا علاج معالجہ کروا کر تھک چکے ہیں تو پھر اپنی(Fresh Semen Analysis) رپورٹ
ہمیں ارسال کریں۔ رپورٹ آغا خان ہاسپٹل یا
کسی معیاری لیب کی ہونی چاہیے۔ اسکے ساتھ درجہ ذیل تفصیل
بھی ارسال کریں۔
آپکی عمر کیا ہے ؟
آپکا وزن کیا ہے ؟
کام کیاکرتے ہیں ؟
شادی کو کتنا عرصہ ہوا ہے ؟
آپکی اذدواجی لائف کیسی ہے ؟
کیا آپکو اسکے ساتھ کوئی اور بیماری بھی ہے اور اگر ہے تو اسکی تفصیل ؟
آپ رات کس وقت سوتے اور صبع کس وقت اٹھتے ہیں ؟
کیا آپ ورزش کرتے ہیں ؟
یاد رکھیں Rapid Linear Progressionمکمل قابل علاج ہے ۔ اس میں صرف آپکو ہماری
ہدایات کے مطابق اپنا لائف سٹائل تبدیل کرنا ہوتا ہے اور ہماری دوائی استعمال کرنا
ہوتی ہے۔ بہت کم عرصے میں انشااللہ مکمل فائدہ ہوجاتا ہے۔